سوات میں پی ٹی آئی قائدین کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات درج سابقہ ایم پی اے فضل حکیم، سٹی مئیر شاہد علی اور سابقہ ایم این اے سلیم الرحمان سمیت دو سو کارکنان ایف آئی آر میں نامزد سوات ایف آئی آر میں دہشت گردی کے دفعات سمیت 500۔504۔124 بی شامل کئے گئے ہیں 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کی خلاف سرکٹ ہاؤس کے سامنے پی ٹی آئی قائدین نے اداروں کے خلاف بیان بازی کی تھی ایف آئی آر ایس ایچ او سیدو شریف پولیس اسٹیشن رفیع اللہ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے