سوات مٹہ لابٹ قبرستان کی قریب تین نقاب پوشوں نے دسویں جماعت کی طالبعلم پر حملہ
سوات مٹہ لابٹ قبرستان کی قریب تین نقاب پوشوں نے دسویں جماعت کی طالبعلم پر حملہ نقاب پوش افراد جس نے ہاتھوں پر دستانے بھی پہن رکھے تھے ان افراد نے طالبعلم کو بلیڈز سے مارکر زخمی کردیا شور مچانے پر ملزمان فرار ہونے میں کامیاب پولیس رپورٹ کی مطابق گزشتہ روز دسویں جماعت کی طالبعلم باسط علی خان ولد شیرمحمد پر لابٹ قبرستان کی قریب حملہ کیا اور بلیڈ پر زخمی کردیا ادھر طالبعلم کی طرف سے شور مچانے پر نامعلوم ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ زخمی لڑکے کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال منتقل کیا گیا پولیس موقع پر پہنچ کر انہوں نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی