تازہ ترین

سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں اضافہ، چیف جسٹس آف پاکستان کی تنخواہ کتنی ہوگی؟

سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں اضافہ، چیف جسٹس آف پاکستان کی تنخواہ کتنی ہوگی؟

اسلام آباد : حکومت نے چیف جسٹس آف پاکستان کی تنخواہ میں 2 لاکھ 4 ہزار864 روپے اضافہ کردیا ، جس کے بعد تنخواہ 12لاکھ 29 ہزار 189 روپے ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ کے ججوں کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ کردیا گیا ، قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے...

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار دے دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار دے دیا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے توشہ خانہ کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ٹرائل کورٹ کا 5 مئی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف...

ڈالر کے پَر کٹنے لگے، پاکستانی روپیہ تگڑا

ڈالر کے پَر کٹنے لگے، پاکستانی روپیہ تگڑا

آئی ایم ایف معاہدے کے بعد ڈالر کی بلند پرواز رک گئی ہے اور آج صبح کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی کے ساتھ اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ انٹر بینک مارکیٹ میں آج کار امریکی ڈالر کی قدر میں 15 روپے کی کمی ہوئی ہے اور ڈالر 273 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ اے آر وائی...

پاکستان نے آئی ایم ایف کو 9 بڑی یقین دہانیاں کرا دیں

پاکستان نے آئی ایم ایف کو 9 بڑی یقین دہانیاں کرا دیں

اسلام آباد: پاکستان نے آئی ایم ایف کو 9 بڑی یقین دہانیاں کرا دیں۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ 3 ارب ڈالر اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدہ ہوا ہے۔ پاکستان نے آئی ایم ایف کو لیٹرآف انٹینٹ کی کاپی بھجوا دی جس پر وزیرخزانہ اور گورنراسٹیٹ بینک کے دستخط موجود ہیں۔...

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے نیب آرڈیننس پر دستخط کردیے

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے نیب آرڈیننس پر دستخط کردیے

اسلام آباد : وفاقی کابینہ کی جانب سے نیب مجوزہ ترامیم کی منظوری کے بعد قائمقام صدرصادق سنجرانی نے نیب آرڈیننس پر دستخط کردئیے۔ تفصیلات کے مطابق قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے نیب ترامیم سے متعلق نیا صدارتی آرڈیننس جاری کردیا ہے، جس کے مطابق چیئرمین نیب تفتیش میں عدم...

قرآن کی بے حرمتی: وزیراعظم کا سوئیڈن حکومت سے مجرموں کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ

قرآن کی بے حرمتی: وزیراعظم کا سوئیڈن حکومت سے مجرموں کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے قرآن کی بے حرمتی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے سویڈن حکومت سے مطالبہ کیا کہ ان واقعات ،بیانیہ کا بھرپورنوٹس لے اور فی الفور مجرموں کیخلاف بلاتاخیر کارروائی کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں...

قرآن کی بے حرمتی: وزیراعظم کا سوئیڈن حکومت سے مجرموں کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ

سعودی عرب اور یو اے ای سے ڈالر لانے میں آرمی چیف نے کلیدی کردار ادا کیا، وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے پاکستان کی ڈیل منطقی انجام تک پہنچی، سعودی عرب اور یو اے ای سے ڈالر لانے میں آرمی چیف نے کلیدی کردار ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی...

اسحاق ڈار کا اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 18 سے 20 روپے کمی کا دعویٰ

اسحاق ڈار کا اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 18 سے 20 روپے کمی کا دعویٰ

اسلام آباد : وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 18 سے 20 روپے کمی کا دعویٰ کردیا اور کہا ڈالر 270 سے 272 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ ملک میں مہنگائی کی شرح...

وزیراعظم آج آئی ایم ایف کیساتھ اسٹینڈ بائی معاہدے سے متعلق کابینہ کو اعتماد میں لیں گے

وزیراعظم آج آئی ایم ایف کیساتھ اسٹینڈ بائی معاہدے سے متعلق کابینہ کو اعتماد میں لیں گے

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف آج آئی ایم ایف کیساتھ اسٹینڈ بائی معاہدے پر وفاقی کابینہ کو اعتماد میں لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، اجلاس میں9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا اور ملکی سیاسی و معاشی صورتحال...

قرآن کی بے حرمتی: وزیراعظم کا سوئیڈن حکومت سے مجرموں کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ

وزیراعظم کی اسٹاک ایکسچینج میں غیر معمولی اضافے پر قوم اور کاروباری برادری کو مبارکباد

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے اسٹاک ایکسچینج میں غیر معمولی اضافے پر قوم اور کاروباری برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا معاشی بحالی کے آثار نمایاں ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اسٹاک ایکسچینج میں غیرمعمولی اضافے پر قوم اور کاروباری...

پاکستانی معیشت کو بھنور سے نکالیں گے، نواز شریف

پاکستانی معیشت کو بھنور سے نکالیں گے، نواز شریف

دبئی: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستانی معیشت کو بھنور سے نکالیں گے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے دبئی میں ن لیگ امارات کے وفد نے ملاقات کی اس موقع پر پارٹی کی نائب صدر مریم نواز بھی موجود تھیں۔ ملاقات میں ملک کے سیاسی و...

قرآن کی بے حرمتی: وزیراعظم کا سوئیڈن حکومت سے مجرموں کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ

سمندری طوفان : وزیراعظم نے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے 14 رکنی ایمرجنسی کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے سمندری طوفان "بیپرجوئے” کے پیش نظر ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے 14 رکنی ایمرجنسی کمیٹی تشکیل دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سمندری طوفان "بیپرجوائے” کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نےممکنہ صورتحال سے نمٹنےکیلئے 14 رکنی ایمرجنسی کمیٹی تشکیل...

امریکی کمپنی شیل پٹرولیم کا پاکستان سے جانے کا فیصلہ

امریکی کمپنی شیل پٹرولیم کا پاکستان سے جانے کا فیصلہ

اسلام آباد : امریکی کمپنی شیل پٹرولیم نے پاکستان سے جانے کا فیصلہ کرتے ہوئے شیئر فروخت کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی کمپنی شیل پٹرولیم نے پاکستان سے جانے کا فیصلہ کر لیا اور اپنے شیئر فروخت کرنے کا اعلان کردیا۔ اسٹاک اعلامیے میں کہا گیا کہ امریکی کمپنی...

قرآن کی بے حرمتی: وزیراعظم کا سوئیڈن حکومت سے مجرموں کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ

روس سے تجارت کرنے پر جھوٹا پروپیگنڈا کیا گیا تھا، آج روس سے تیل اور گندم آ رہی ہے: وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت میں روس سے تجارت کرنے پر جھوٹا پروپیگنڈہ کیا گیا تھا، آج روس سے تیل اور گندم آ رہی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے...

طوفان بیپر جوائے 350 کلومیٹر دور، کل پاک بھارت ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گا

طوفان بیپر جوائے 350 کلومیٹر دور، کل پاک بھارت ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گا

سمندری طوفان بیپر جوائے کراچی سے 350 کلومیٹر دور رہ گیا کل کیٹی بندر اور بھارتی گجرات سے گزرے گا شہر قائد سمیت ساحلی علاقوں میں اثرات نمودار ہونے لگے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق بحیرہ عرب میں بننے والا طوفان بیپر جوائے پوری شدت کے ساتھ پاکستان اور بھارت کے ساحلی...