سوات میں شدید زلزلے سے بچی سمیت دو افراد جاں بحق اور 150سے زیا دہ افراد زخمی ہوگئے ریسکیو کے مطابق مدین میں دیوار گرنے سے سات سالہ بچی مسماۃ حسنہ دختر حبیب الرحمن ساکن شامیر مد ین جاں بحق ہوگئی۔ بریکوٹ کے علاقہ شموزئی میں شدید زلزلے کے باعث بیٹھک کے چھت گرنے سے 20 سالہ حمزہ ولد فلک نا زجاں بحق ہوگیا