نویکلے شین فتح پور میں تیز رفتارموٹر کار ڈرائیور سے بے قابو ہو کر بھیڑ یوں کے ر یوڑ پر چھڑا دیا دو افراد جاں بحق ایک زخمی ہو ئے تفصیلا ت کے مطابقنویکلے شین فتح پور میں تیز رفتارموٹر کار ڈرائیور سے بے قابو ہو کر بھیڑ یوں کے ر یوڑ پر چھڑا دیاجس کے نتیجے میں جنید ولد فضل الرحمان سکنہ بڑ مانکیال، خان شیر ولد صوالے سکنہ ساتال بحرین جان بحق، شیر عالم ولد صوالے سکنہ ساتال زخمی مو ٹر کا ر ڈ رائیور فرمان اللہ ولد گل حیدر سکنہ خوازہ خیلہ سے بے قابو ہوکر بھیڑیوں کے ریوڑ پر چھڑا دی جس کے نتیجہ میں دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو ئے