کبل کے علاقہ ٹال میں بھائی نے فائرنگ کرکے بھائی کو قتل کر دیاپو لیس کے مطابق کبل کے علا قہ شا ہ ڈ ھیر ی ٹال میں زمین کے تنا ز عہ پر ملزم نذ یر ولد محمد شیر نے اپنے بیٹے فواد کے سا تھ مل کر اپنے بھا ئی محمد افضل کو فا ئرنگ کر کے قتل کر دیا گیا پو لیس کے مطابق دو نو ں ملزمان کو گرفتا ر کر لیا