سوات اوڈیگرام میں نر سنگ کی طالبہ نے خود کشی کر لی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز  سوات تھانہ رحیم آباد کے حدود  اوڈیگرام کے محلہ حاجی آباد میں نرسنگ کی طالبہ مسماتہ (س) نے  نامعلوم وجوہات کی بناء پر خود کو زہریلا انجکشن لگا کر اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا پولیس کے مطابق وجہ گھریلو ناچاقی بتایا جاتا ہے مقدمہ درج تفتیش شروع