جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیرسراج الحق کے قافلے پر بم دھماکہ کے خلاف جماعت اسلامی ضلع سوات کا احتجاجی مظاہرہ گرین چوک مینگورہ میں جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر سراج الحق کے قافلے پر بم دھماکہ کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ منعقد ہوا۔جسمیں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی امیر حمید الحق نے کہا کہ ہم اس بم دھماکے کے کی پرزور مذمت کرتے ہیں،سراج الحق پر حملہ جماعت اسلامی پر حملہ تصور ہوگا۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ پاکستان امن کی بحالی کیلئے اپنا مؤثر کردار ادا کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بم دھماکہ میں ملوث افراد کو گرفتار کرکے ان کو کیفر کردار تک پہنچائیں،بم دھماکے اوردھمکیوں سے اسلامی نقلاب کا راستہ نہیں روکا جاسکتا۔احتجاجی مظاہرے سے جماعت اسلامی ضلع سوات کے ضلعی رہنما اختر علی خان،مولانا ڈاکٹر فضل سبحان،ڈاکٹر خالد فاروق اور دیگر نے خطاب کیا انہوں نے مزید کہا کہ بم دھماکہ میں ملوث افراد کو گرفتار کرکے ان کو کیفر کردار تک پہنچائیں،بم دھماکے اوردھمکیوں سے اسلامی نقلاب کا راستہ نہیں روکا جاسکتا۔احتجاجی مظاہرے سے جماعت اسلامی ضلع سوات کے ضلعی رہنما اختر علی خان،مولانا