و بھائیوں کے درمیان لڑائی، بچی والد پر تشدد برداشت نہ کرسکی اور چل بسی۔ پولیس کے مطابق مٹہ کے علاقہ نل کوٹ میں دو بھائیوں تاج محمد اور ظفر علی کے درمیان کسی بات پر تکرار ہوئی جس پر تاج محمد نے ظفر علی پر گزارات شروع کئے اور قریب میں موجود ظفر علی کی بارہ سالہ بیٹی عائشہ والد پر تشدد برداشت نہ کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوئی۔ مقامی پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی