محکمہ اینٹی کرپشن سپیشل انویسٹیگیشن ٹیم کا باجوڑ میں کارروائی ذرائع کے مطابق محکمہ صحت اور ایجوکیشن میں غیر قانونی بھرتیوں فنڈز میں خرد برد کرنے پر محکمہ اینٹی کرپشن کارروائی کرتے ہوئےاینٹی کرپشن افسران کا محکمہ صحت اور ایجوکیشن پر اچانک چھاپےچھاپوں کے دوران ضروری دستاویزات اور فائلز قبضہ میں لے لیے گئے ڈی ایچ کیو ایم ایس اور ایچوکیشن ڈی ای او میل مبینہ طور غیر قانونی بھرتیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف دونوں افسران کے خلاف باقاعدہ طور پر اینٹی کرپشن میں شکایت درج تھی جس کے بنا پر محکمہ اینٹی کرپشن نے کارروائی کی