مٹہ کے علاقہ بہا ڈوغلگو میں گھر یلو نا چا قی پر شو ہر نے فا ئر نگ کر کے اپنی بیو ی کو قتل کر دیا خود پر فائرنگ کر کے شد ید زخمی ہو ئے تفصیلا ت کے مطابق مٹہ کے علاقہ بہا ڈوغلگو میں گھر یلو نا چا قی پر اکبر علی نامی شخص نے اپنے بیوی پر فائرنگ کرکے قتل کردیا جبکہ خود پر بھی فا ئرنگ کر کے شد ید زخمی ہو ئے جن کو ہسپتال منتقل کر دیاگیا پولیس نے رپورٹ درج کرکے مذید تفتیش شروع کردی