مینگورہ سبز ی منڈ ی میں فا ئرنگ ایک شخص قتل پو لیس کے مطابق مینگورہ سبز ی منڈ ی میں شا ہد علی ولد بہاد ر علی نے فا ئر نگ کر کے عبدا لمالک ولد رضا خان کو قتل کر دیا ملزم فرار ہو نے میں کا میاب سبزی منڈی قتل واقع پر ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور کا فوری نوٹس لیا ڈی ایس پی سٹی، ایس ایچ او تھانہ مینگورہ کو فوری طور پر ملوث ملزم کو فوری گرفتار کرنے کا احکامات جاری مقتول عبدالمالک ولد رضا خان اور قاتل شاہد علی ولد بہادر علی ساکنان وتکے مینگورہ جو کی آپس میں قریبی رشتہ دار بھی ہیں قتل کے وجہ عناد سابقہ دشمنی بتائی جارہی ہیں پو لیس نے رپو ر ٹ درج کر کے مز یدتفتیش شر وع کر دی