مینگورہ بائی پاس فضاگٹ کے مقام پر موٹر سائیکل بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی تفصیلات کے مطابق مینگورہ بائی پاس فضاگٹ کے مقام پر موٹر سائیکل  بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں بہادر زیب ولداسم  نا معلوم شدید زخمی ہوگیا  SHO تھانہ بنڑ نے بر وقت جائے وقوعہ پر پہنچ کر موٹرسائیکل سوار کو شدید زخمی حالت میں کیجولٹی ہسپتال سیدو شریف منتقل کردیا