سوات اینگرو ڈھیرئ بائی پاس پر رکشے الٹ گیا، 5 افراد شدید زخمی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مینگورہ اینگرو ڈھیرئی بائی پاس کے مقام پر رکشے الٹ گیاجس کے نتیجے 5 افراد شدید زخمی ریسکیو 1122نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے سید و شریف ہسپتال منتقل