شہدائے پولیس کے لواحقین خود کو کسی طور تنہا نہ سمجھیں پوری پولیس فورس ہر خوشی اور غم کے موقع پر انکے ساتھ کھڑی ہے ۔ ڈی پی او شفیع اللہ گنڈاپورڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور نے عید الفطر کے پہلے دن شہید کانسٹیبل افسرعلی کے بھائیوں اور فیملی کے بچوں کو اپنے ساتھ عید کے خوشیوں میں شریک کرکے سچی محبت اور پیار کی ایک اعلیٰ مثال قائم کر دی شہدائے پولیس کے لواحقین نے اپنے لخت جگر اس وطن عزیز کیلئے قربان کیے ہیں جن کی قربانیوں کو تا قیامت یاد رکھا جائے گا، ہم اپنے ان شہداء پر فخر کرتے ہیں۔ شفیع اللہ  کو عید کے دوسرےدن بمقام چکڑی فتح پور میں سوزوکی اور فلائنگ کوچ کے درمیان تصادم کا واقع رونما ہوا ہےمعلومات کے مطابق جسمیں 15  زخمی ہوئے ہیں پولیس نفری اور ریسکیو  1122 موقع پر موجود ہے۔ زخمیوں اور ڈیڈباڈیز کو ہسپتال خوازہ خیلہ منتقل کیگئ ہے ۔ مزید معلومات جاری ہے میسج بغرض اطلاعیابی گزارش ہے۔