سوات لالکو سیرئی میں محمد نواب نامی شخص کے گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی 6 افراد جلس گئے  ریسکیو 1122 کے مطابق سوات لالکو سیر ئی محمد نواب نامی شخص کے گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 6 افراد جلس گئے جن کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کردیا گیا لاکوں کا نقصان ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز فائر ویکل سمیت فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئے جوانوں نے موقع پر پہنچ کر پیشہ ورانہ طریقے سے اگ پر مکمل قابو پالیا