منگلو ر میں سنگوٹہ پبلک سکول میں سیکو ر ٹی پر تعینات پو لیس ہلکا ر نے نا معلوم وجو ہا ت کے بنا ء پر سکول گاڑی / کوسٹر پر فائیرنگ کرکے ایک بچی جا ں بحق اور 7زخمی ہو ئے پو لیس کے مطابق منگلو ر میں سنگوٹہ پبلک سکول میں سیکو ر ٹی پر تعینات پو لیس ہلکا ر عالم خان نے نا معلوم وجو ہا ت کے بنا ء پر سکول گاڑی / کوسٹر پر فائیرنگ کرکے جس کے نتیجے میں ایک بچی عا ئشہ ولد عابد ساکن چا ر با غ جاں بحق اور 7بچیا ں شدید زخمی ہو ئے زخمیوں میں 1 عر یشہ بی بی دختر عابد ساکن آلہ با د 2وجیہ بی بی دختر ایو ب ساکن چار با غ3 حو ر ین دختر واجد ساکن آ لہ با د4ایشال دختر عبا س ساکن چا ر با غ 5نا ہید دختر شا ہ و زیر خان ساکن چار با غ 6حر یم شو کت دختر شو کت علی ساکن چا ر با غ 7رو ما دختر ظہو ر حسین ساکن چا ر با غ تمام زخمیو ں کوطبی امداد کے لئے سید و شر یف ہسپتال منتقل کر دیاگیا پو لیس کے مطابق ملزم کو مو قع پر گرفتا ر کر کے کر لیا