سوات مٹہ کے علاقہ فا ضل بانڈا بجلی کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سوات مٹہ کے علاقہ فا ضل بانڈا میں رشید احمد ولد نقیب احمد اپنے گھر میں بجلی میں کام کر رہا تھا اس دوران بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو ئے