تازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی قتل سے متعلق کوئی ثبوت فراہم نہ کرسکے، رانا ثناءاللہ

چیئرمین پی ٹی آئی قتل سے متعلق کوئی ثبوت فراہم نہ کرسکے، رانا ثناءاللہ

اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اپنے قتل سے متعلق کوئی ثبوت فراہم نہیں کرسکے، انہوں نے تسلیم کیا کہ سنی سنائی باتوں پر الزامات لگائے۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں وزیر داخلہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے قتل کی سازش کے حوالے کہا کہ کیس...

ارشد شریف کی وجہ قتل معلوم کرنا ضروری ہے، چیف جسٹس

ارشد شریف کی وجہ قتل معلوم کرنا ضروری ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد : چیف جسٹس عطا عمر بندیال کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کی وجہ قتل معلوم کرنا ضروری ہے، ایک صحافی کا قتل ہونا پوری دنیا کیلئےباعث تشویش تھا۔ تفصیلات کے مطابق سینئرصحافی ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی...

’سمندری طوفان کراچی سے 470 کلومیٹر دور، رخ مسلسل تبدیل کر رہا ہے‘

’سمندری طوفان کراچی سے 470 کلومیٹر دور، رخ مسلسل تبدیل کر رہا ہے‘

سمندری طوفان بائپر جوائے نے گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران شمال اور شامل مغرب کی جانب کیا ہے اور اب یہ کراچی کے جنوب سے 470 کلومیٹر دوری پر ہے۔ محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان بائپر جوائے سے متعلق نئی اپ ڈیٹ جاری کی ہے جس کے مطابق گزشتہ 12 گھنٹے کے دوران سمندری طوفان کا رخ...

سپریم کورٹ کی ‘ریویو آف ججمنٹ ایکٹ’ معطل کرنے کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ کی ‘ریویو آف ججمنٹ ایکٹ’ معطل کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹ ایکٹ معطل کرنےکی استدعا مسترد کر دی ، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ایک کے بعد ایک قانون پر عملدرآمد نہیں روک سکتے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پنجاب انتخابات الیکشن کمیشن کی نظر ثانی اور ریو یوآف ججمنٹ کیس کی سماعت ہوئی ، چیف...

’بطور ایٹمی و میزائل پاور اپنے مسئلے خود حل کرنا ہوں گے‘

’بطور ایٹمی و میزائل پاور اپنے مسئلے خود حل کرنا ہوں گے‘

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بطور ایٹمی اور میزائل پاور ہمیں اپنے مسائل خود حل کرنا ہوں گے اگر ہم مسائل حل نہیں کریں گے تو کون کرے گا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخزانہ نے کہا کہ بجٹ میں بہتری کیلئےسفارشات کھلےدل سے سنیں گے بجٹ میں خامیوں کو دور...

سمندری طوفان: کور کمانڈر کراچی کی بدین میں ہنگامی کانفرنس

سمندری طوفان: کور کمانڈر کراچی کی بدین میں ہنگامی کانفرنس

بدین: سمندری طوفان بیپر جوائے کے سلسلے میں کور کمانڈر کراچی نے سندھ کے شہر بدین میں ہنگامی کانفرنس طلب کر لی۔ تفصیلات کے مطابق سمندری طوفان سے نمٹنے کے لیے ہر سطح پر اقدامات کیے جا رہے ہیں، کور کمانڈر کراچی نے بھی بدین میں ایک ہنگامی کانفرنس بلائی، جس میں ڈی جی رینجرز...

پنجاب انتخابات کیس : وفاقی حکومت کی لارجر بینچ کی استدعا مسترد

پنجاب انتخابات کیس : وفاقی حکومت کی لارجر بینچ کی استدعا مسترد

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے پنجاب انتخابات کیس میں وفاقی حکومت کی الیکشن کمیشن نظرثانی درخواست کی سماعت کیلئے لارجر بینچ کی استدعا مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے پنجاب انتخابات کیس میں الیکشن کمیشن نظرثانی درخواست کی سماعت کیلئے وفاقی حکومت کی لارجر بینچ کی...

سوات مٹہ لابٹ قبرستان کی قریب تین نقاب پوشوں نے دسویں جماعت کی طالبعلم پر حملہ

سوات مٹہ لابٹ قبرستان کی قریب تین نقاب پوشوں نے دسویں جماعت کی طالبعلم پر حملہ

سوات مٹہ لابٹ قبرستان کی قریب تین نقاب پوشوں نے دسویں جماعت کی طالبعلم پر حملہ سوات مٹہ لابٹ قبرستان کی قریب تین نقاب پوشوں نے دسویں جماعت کی طالبعلم پر حملہ نقاب پوش افراد جس نے ہاتھوں پر دستانے بھی پہن رکھے تھے ان افراد نے طالبعلم کو بلیڈز سے مارکر زخمی کردیا شور...

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات شفیع اللہ گنڈاپور نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر تحصیل چارباغ کی مختلف علاقوں کا دورہ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات شفیع اللہ گنڈاپور نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر تحصیل چارباغ کی مختلف علاقوں کا دورہ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات شفیع اللہ گنڈاپور نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر تحصیل چارباغ کی مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ سوات: اس موقع پر ایس پی اپر سوات محمد زمان خان، ایس ڈی پی او سرکل چارباغ انور خان ایس ایچ او تھانہ چارباغ حبیب سید خان اور ایس ایچ او ملم جبہ یار محمد بھی...

ڈی پی او سوات نے جاوید اقبال شہید پولیس لائن کبل میں ٹوریسٹ پولیس سے ملاقات

ڈی پی او سوات نے جاوید اقبال شہید پولیس لائن کبل میں ٹوریسٹ پولیس سے ملاقات

ڈی پی او سوات نے جاوید اقبال شہید پولیس لائن کبل میں ٹوریسٹ پولیس سے بھی ملاقات کی اور انہیں ڈیوٹی کے حوالے سے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ سوات ایک سیاحتی علاقہ ہے یہاں کے لوگوں کا ذریعہ معاش زیادہ تر ٹوریسٹ پر منحصر کرتا ہے اور ٹوریسٹ کے ہر قسم امداد کے لیے سوات کے...

غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیوں کا سلسلہ جاری

غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیوں کا سلسلہ جاری

انسپکٹر جنرل آف پولیس خبیر پختونخواہ اختر حیات خان اور ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ناصر محمود ستی کے ویژن کے مطابق سوات پولیس کا غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیوں کا سلسلہ جاری سوات تھانہ خوازہ خیلہ پولیس کا دوران سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن غیر قانونی...

’بطور ایٹمی و میزائل پاور اپنے مسئلے خود حل کرنا ہوں گے‘

ڈیفالٹ کی رٹ لگانے والے ہی اس صورتحال کے ذمہ دار ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد : وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ڈیفالٹ ڈیفالٹ کی رٹ لگانے والے ہی اس صورتحال کےذمہ دار ہیں لیکن پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک کے ڈیفالٹ ہونے کی خبروں پر کہا پاکستان ڈیفالٹ نہیں...

بجٹ معیشت کی طویل مدتی خرابیوں کو ٹھیک کرنے کے عمل کا آغاز ہے، وزیراعظم

بجٹ معیشت کی طویل مدتی خرابیوں کو ٹھیک کرنے کے عمل کا آغاز ہے، وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بجٹ معیشت کی طویل مدتی خرابیوں کوٹھیک کرنے کے عمل کے آغاز کی نمائندگی کرتا ہے،معاشی اصلاحات مستحکم سیاسی ماحول میں کی جاسکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ سیلاب، عالمی سپلائی چین اور...

’بطور ایٹمی و میزائل پاور اپنے مسئلے خود حل کرنا ہوں گے‘

بجٹ میں پیکٹ کے دودھ اور خوردنی تیل پر ٹیکس ، اسحاق ڈار نے واضح کردیا

اسلام آباد : وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ بجٹ میں خوردنی تیل کی امپورٹ پر سیلز ٹیکس ختم کرنے اور پیکٹ کے دودھ پرٹیکس بڑھانے کی خبر بے بنیاد ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ کوحتمی شکل دینے سے پہلے...

ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ ناگزیر ہے، شہباز شریف

ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ ناگزیر ہے، شہباز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ غریب ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ ناگزیر ہے، آئی ایم ایف کی تمام شرائط کو من وعن تسلیم کرلیا گیا ہے۔ یہ بات انہوں نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہی، غریب عوام کی تنخواہ میں خاطر خواہ...