تازہ ترین

اگست میں اقتدار نگراں حکومت کے سپرد کر دیں گے، وزیر اعظم

اگست میں اقتدار نگراں حکومت کے سپرد کر دیں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ اپریل 2022 کو بطور وزیر اعظم جو ذمہ داری سونپی گئی تھی اگست 2023 کو نگراں حکومت کے سپرد کر دیں گے۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہم نے معیشت میں لگائی گئی بارودی سرنگیں صاف کیں، معیشت اور خارجہ...

مولانا فضل الرحمان کے بعد بلوچستان نیشنل پارٹی کو بھی دبئی کی ملاقات پر اعتراض

مولانا فضل الرحمان کے بعد بلوچستان نیشنل پارٹی کو بھی دبئی کی ملاقات پر اعتراض

لاہور : پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بعد بلوچستان نیشنل پارٹی نے بھی دبئی کی ملاقات پر اعتراض اٹھادیا اور کہا مولانا حق بجانب ہیں، بی این پی کو بھی اعتماد میں نہ لینا مناسب نہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما ہاشم نوتیزئی نے اے آر وائی...

پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر، آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر کی رقم موصول

پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر، آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر کی رقم موصول

اسلام آباد : پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر کی پہلی قسط موصول ہوگئی، باقی 1.8 بلین ڈالر بقایا 9 ماہ میں ملیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی ایم ایف کی جانب سے قرض کی پہلی قسط موصول ہونے تصدیق کردی۔ اسحاق ڈار بتایا کہ...

آئی ایم ایف سے قرض منظوری کے اثرات ، امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی مضبوط

آئی ایم ایف سے قرض منظوری کے اثرات ، امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی مضبوط

کراچی‌: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے قرض منظور ہونے پر ڈالر 2 روپے 37 پیسے سستا ہوکر 275 روپے کی سطح پر آگیا۔ فصیلات کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف بورڈ) کی جانب سے پاکستان کو اسٹینڈبائی ارینجمنٹ قرض کی منظوری کے اثرات کرنسی...

مینگورہ کے علاقے وتکے گل آباد میں  لینڈ سلائیڈنگ 4بچے ملبے تلے دب گئے

مینگورہ کے علاقے وتکے گل آباد میں  لینڈ سلائیڈنگ 4بچے ملبے تلے دب گئے

 مینگورہ کے علاقے وتکے گل آباد میں  لینڈ سلائیڈنگ 4بچے ملبے تلے دب گئے جس میں دو بچے جاں بحق ہو ئے اور 2 زخمی تفصیلات کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ وتکے گل آباد میں داود نا می شخص گھر بنانے کیلئے کھدائی کر رہا تھا جسکی وجہ سے لینڈ سلا ئیڈ نگ ہو ئے جس کے نتیجے میں دو...

سوات مٹہ کے علاقہ فا ضل بانڈا بجلی کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

سوات مٹہ کے علاقہ فا ضل بانڈا بجلی کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

سوات مٹہ کے علاقہ فا ضل بانڈا بجلی کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سوات مٹہ کے علاقہ فا ضل بانڈا میں رشید احمد ولد نقیب احمد اپنے گھر میں بجلی میں کام کر رہا تھا اس دوران بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو...

سوات پولیس کی بڑی کاروائی، امریکی نژاد خاتون کا گم شدہ Iphone برآمد

سوات پولیس کی بڑی کاروائی، امریکی نژاد خاتون کا گم شدہ Iphone برآمد

سوات پولیس کی بڑی کاروائی، امریکی نژاد خاتون کا گم شدہ Iphone برآمدتفصیلات کے مطابق : چند روز پہلے امریکی نژاد خاتون کا Iphone تھانہ مینگورہ کے حدود میں گم ہوگیا تھا جس پر انہوں نے ماڈل پولیس سٹیشن مینگورہ میں رپورٹ درج کروائی تھی ۔ ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور کے...

آئی ایم ایف سے معاہدہ کے بعد پاکستانی معیشت کے لئے اچھی خبر

آئی ایم ایف سے معاہدہ کے بعد پاکستانی معیشت کے لئے اچھی خبر

اسلام آباد : بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی مالیاتی ریٹنگ میں بہتری کردی اور کہا پاکستانی کرنسی کی ریٹنگ میں بہتری وجہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی مالیاتی ریٹنگ میں بہتری کردی۔ فچ نے پاکستان...

مولانا فضل الرحمان کے بعد بلوچستان نیشنل پارٹی کو بھی دبئی کی ملاقات پر اعتراض

مولانا فضل الرحمان کی حکومت سے ناراضی کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد : پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسمبلیوں کی میعاد بڑھانے کی حمایت اور آصف زرداری نے اسمبلیوں کی میعاد بڑھانے کی مخالفت کردی۔ تفصیلات کے مطابق انتخابات کے انعقاد پر پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی حکومت سے ناراضی کی وجہ سامنے آگئی۔...

نواز شریف کا فضل الرحمان کو منانے کا فیصلہ

نواز شریف کا فضل الرحمان کو منانے کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف نے دبئی میں زرداری سے ملاقاتوں پر ناراض پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کو منائیں گے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق دبئی میں گزشتہ دنوں نواز، زرداری ملاقات میں نظر انداز کرنے پر پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ناراضی...

منی لانڈرنگ کیس : عدالت نے وزیراعظم کے بیٹے کو بری کردیا

منی لانڈرنگ کیس : عدالت نے وزیراعظم کے بیٹے کو بری کردیا

لاہور : اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کو منی لانڈرنگ کیس سے بری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیشل سینٹرل کورٹ لاہور میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی ، اسپیشل سینٹرل کورٹ کےجج بخت فخر بہزاد نے سماعت کی۔ عدالت نے استفسارکیا کہ منی...

اسمبلیاں اگست میں تحلیل ہوجائیں گی، وزیردفاع خواجہ آصف

اسمبلیاں اگست میں تحلیل ہوجائیں گی، وزیردفاع خواجہ آصف

سیالکوٹ : وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ موجودہ اسمبلیاں ایک ماہ کے بعد اپنی مدت پوری کرکے ازخود تحلیل ہوجائیں گی۔ یہ بات انہوں نے سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کی سیاسی جماعتیں عام انتخابات کے لیے مشترکہ امیدوار...

شنگھائی تعاون تنظیم کا ورچوئل اجلاس: وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی ہم منصب مودی کو آئینہ دکھا دیا

شنگھائی تعاون تنظیم کا ورچوئل اجلاس: وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی ہم منصب مودی کو آئینہ دکھا دیا

اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے ورچوئل اجلاس میں بھارتی ہم منصب مودی کو آئینہ دکھا دیا اور کہا سیاسی ایجنڈے کیلئے مذہبی اقلیتوں کو نشانہ نہیں بنانا چاہیئے، عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھانا ہوگی۔...