ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور کے احکامات کے پیش نظر ضلع بھر میں اتش گیر مواد کے خلاف جاری آپریشن میں متعدد افراد گرفتار، بھاری مقدار میں اتش گیر مواد برآمدسوات پولیس چاند رات پر اتش بازی کی روک تھام کیلئے بھرپور عزم کے ساتھ کوشاں ہے تاہم اس سلسلہ میں شہریوں کا تعاون ہمارے لیے اہم ہے۔ ”ڈی پی او سوات